• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ریاض پہنچ گئے، آج فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت عمرے کی سعادت حاصل کرینگے

ریاض (شاہد نعیم) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ آج فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت، عمرے کی سعادت حاصل کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید