• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے132 کے وی جمرودگر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,26اکتوبرصبح9بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی کچاگڑھی, گل آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132کے وی پشاور انڈسٹریل گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,26 اکتوبر صبح9بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11کے وی پشتہ خرہ, باڑا, شیخ محمدی, اولڈ بڈھ بیر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔66 کے وی پی اے ایف بیس گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,26اکتوبرصبح9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی سیپن ,حسن خیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی سخی چشمہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اکتوبرصبح9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی انڈسٹریل , پیر بالا, مسلم آباد, شاہی باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی رحمان باباگر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اکتوبرصبح9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی کچوڑی, یکہ توت, نیو خیبر خوانی, چمن آفیس, خان مست, شریف آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔ 132 کے وی نوشہرہ سٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,26اکتوبرصبح9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی آقاخیل, ٹی روڈ, خشگئی ٹاون , خشگئی ٹیوب ویل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی ایبٹ آباد گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26 اکتوبرصبح9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی شیروان, بی ایس خان, بی آر کے , ٹاون, کینٹ, سی ایم ایچ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔
پشاور سے مزید