پشاور (جنگ نیوز)ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے132کے وی ہری پور گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اکتوبر صبح8بجے سے سہ پہر 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11کے وی ٹا ؤن ۔1، 2،3،4اور ٹاؤن5،خان پور، پوسپٹ ،بندی شیر خان ، کوٹ۔1اور2،ٹی اینڈ ٹی،کے ٹی ایس ۔1اور2،صوابی میرئے۔1 اور2 ، پنیان ۔ 1اور2،گرڈ آگزیلری، جوڈیشل کمپلیکس،زیب اور چامہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔