• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان قریشی کی نواز شریف جاں نثار تحریک کے چیئرمین و عہدیداروں سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملکی مسائل بڑی تیزی سے حل کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں نواز شریف جاں نثار تحریک کے چیئرمین ملک رمضان اعوان اور دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے انتہائی مشکلات کے باوجود گرتی ہوئی معیشت پر قابو پایا، کسانوں کے لیےسستی کھاد اور ٹیوب ویل پر بجلی کے بلوں میں کمی کے ساتھ پٹرول کے نرخوں میں کمی کرکے کسانوں کے دل جیت لیے ہیں۔
ملتان سے مزید