• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران مغربی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف رپوٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل اور جوائے لینڈ فلم کو ملک کی معاشرتی ونظریاتی سرحد پر حملہ تصور کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر کراچی رابطہ کمیٹی،سیکٹر کنوینرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ حکمران دینی ودنیاوی جدید تعلیم سے بچوں کو آراستہ کرنے کی بجائے مغربی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید