• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف شاعر سید حیدر عباس رضوی(عظمت بلگرامی)اور انکی اہلیہ سیدہ بانو رضوی کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس 25 نومبر جمعہ کو بعد نماز مغربین امام بارگاہ آل عبا گلبرگ بلاک 13 میں منعقد ہوگی، علامہ صادق عباس عابدی خطاب کریں گے ث آصف رضا ابن سید محمد حسین کے سوئم پر قرآن خوانی و مجلس عزا جمعہ 25نومبر کو شام 4بجے عزا خانہ سادات امروہہ، امروہہ سوسائٹی اسکیم 33میں ہوگی ،علامہ علی رضا عابدی خطاب کریں گے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید