• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین سے معطل اکاؤنٹس کی بحالی سے متعلق رائے مانگ لی

نیو یارک(آئی این پی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا ہے،ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز معطل شدہ اکائونٹس کی دوبارہ بحالی سے متعلق صارفین کی رائے پوچھی ہے،انہوں نے سوال پوچھا کہ کیا ٹوئٹر کو معطل شدہ اکائونٹس کے لئے عام معافی کی پیشکش کرنی چاہئے۔

اہم خبریں سے مزید