• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانی چناب نگر میں دعوتی سرگرمیاں تیز کئے ہوئے ہیں،مجلس احرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید محمد کفیل بخاری ، ناظم اعلی مولانا محمد مغیرہ ، نائب امیر عبد اللطیف خالد چیمہ ، مولانا سید عطاء اللہ ثالث نے کہا ہے کہ قادیانی چناب نگر میں اپنی دعوتی سرگرمیاں تیز کیے ہوئے ہیں گزشتہ دنوں قادیانیوں نے انجمن تاجران کے پلیٹ فارم سے مسلمانوں کی دعوت کا اہتمام کیا انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتی نمائندے ان کی مکمل سرپرستی کر رہے ہیں۔
ملتان سے مزید