• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کاخیرمقدم کرتے ہے، ڈاکٹر فائزہ رشید

اپشاور (اے پی پی):قومی وطن پارٹی کی صوبائی وائس چیئرمین ڈاکٹر فائزہ رشید نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت کی جانب سے کیا گیا فیصلہ موجودہ سیاسی منظر نامہ،قومی اور ملکی حالات پر دیرپا اثرات مرتب کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نئے گورنر حاجی غلام علی کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔
پشاور سے مزید