• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روزہ چوتھے ادب فیسٹول کا افتتاح آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دو روزہ چوتھا ادب فیسٹول کا افتتاح 26نومبر کو فرئیر ہال کراچی میں صبح 11:30بجے ہوگا،100سے زائد مقررین اور فنکار شرکت کریں گے۔