• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم 6 موٹروے کرپشن معاملہ، نیب سکھرنے تحقیقات کا آغاز کردیا

سکھر (بیورورپورٹ ) ایم سکس موٹروے کرپشن کا معاملہ، ایم سکس موٹر وے کرپشن کا دائرہ مٹیاری ، نوشہرو فیروز سے نوابشاہ، خیرپور اور سکھر تک پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق نیب سکھر کی ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب نے سابق ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز، ریونیو افسران اور نوابشاہ کے افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے، نیب کی جانب سے کمشنر سکھر ڈویژن کو بھی خط لکھا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید