• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(پ ر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی آج دن 12بجے پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید