• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر واجد صبغت اللّٰہ ڈائریکٹر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر ائرپورٹ سکیورٹی فورس بریگیڈیئر محمد شعیب مغل کو سبکدوش کر کے اُن کی جگہ بریگیڈیئر واجد صبغت اللہ (انفنٹری) کو ڈائریکٹر ائرپورٹ سکیورٹی فورس مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری قواعد و ضوابط سیکائنمنٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید