اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )ساڑھے سات لاکھ ٹن گندم کی امپورٹ کے ٹینڈرز کھول دئیے گئے،وفاق نے گندم امپورٹ کا بوجھ اپنے کندھے سے اتار کر صوبوں کے کندھوں پر ڈال دیا گزشتہ روز ساڑھے سات لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کے کراچی میں ٹینڈر ھوئے۔