• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سینیٹر مشتاق اڈیالہ جیل پہنچ گئے، عمران سے ملے بغیر واپس

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) سابق سینیٹر مشتاق خان اڈیالہ جیل پہنچ گئے ؛ عمران سے ملے بغیر واپس ، جیل کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر بنیادی حقوق سے محروم کیا گیا ،بانی کا قانونی حق ہے کہ وہ اپنی فیملی،رفقاء اور پارٹی لیڈرز سے ملیں۔

ملک بھر سے سے مزید