• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کی 88 پروازوں میں 1 سے 11 گھنٹے تک تاخیر، 65 منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) جمعرات کو ملک بھر سے 88پروازوں میں 1سے 11گھنٹے تک تاخیر ہوئی جبکہ 65پرواز منسوخ یا نان آپریشنل رہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر سے 456پروازیں اپریٹ کی گئی۔ کراچی 11لاہور 31 اسلام اباد 22ملتان 3پشاور، سیالکوٹ، کوئٹہ 6، 6 جبکہ فیصل آباد کی 3پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 16 لاہور 17 اسلام آباد 22 ملتان 6 پشاور 4 اور سیالکوٹ سے 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید