• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھوڑو

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز دیے گئے اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز ان کا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا۔

ملک بھر سے سے مزید