• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ کی ’’لائنر شپنگ کنکٹیویٹی‘‘ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جنید انوار

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کی’’لائنر شپنگ کنکٹیویٹی‘‘ (بحری جہازوں کی باقاعدہ آمدورفت کے ذریعے رابطے) کی سطح اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور 2026 کی دوسری سہ ماہی میں اس کا ’’پورٹ لائنر شپنگ کنکٹیویٹی انڈیکس‘‘ (PLSCI) سکور بڑھ کر 343 ہو گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید