• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے بجلی چوری کرنے کے الزام میں 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے تفصیل کے مطابق تھانہ بستی ملوک پولیس کو ایس ڈی او نے درخواست دی کے دوران چیکنگ ملزمان فیاض، بشیر احمد ،جمیل سجاد، اختر اور عمران نے واپڈا کی مین تاروں سے اپنے گھروں کی تاک لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے اسی طرح نہ تھانہ مخدوم رشید پولیس نے علی محمد اور محمد عثمان تھانہ گلگت پولیس نے اعجاز اور صدر جلالپور پولیس میں حق نواز کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید