• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تھانہ سٹی شجاع آباد پولیس کو طارق میں درخواست ہے کہ ملزم عثمان کے ساتھ س قریبی تعلق داری تھی ملزم نے اس سے پانچ لاکھ 85 ہزار روپے ادھار لیے اس کے بدلے ایک چیک دیا جو کہ بوگس تھا۔
ملتان سے مزید