• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر )پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود اور ناصر محمود سے UC ون اخترکالونی، کشمیر کالونی کے سابق چیئرمین اور مسلم لیگ ن کراچی کے رہنماء ندیم اختر آرائیں اور مشتاق عباسی نے ملاقات کی ، انہوں نے فیصل محمود کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور مغفرت کی دعا کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید