• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں جونیئر گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زلمی فاونڈیشن، امریکن قونصلیٹ جنرل لاہور اور پی سی بی کے اشتراک سے لاہور میں جونیئر گرلز کرکٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخواہ اور لاہور سے بیس بیس جونئیر لڑکیوں کی شرکت کی ۔ اختتامی تقریب میں امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور کے ترجمان کارل روجرز، پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے جی ایم آرکائیوز یحییٰ غزنوی نے شرکت کی اور اس موقع پر انعامات اور سووینئر پیش کیے گئے۔
اسپورٹس سے مزید