کراچی (نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کیلئے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں، ہمارا ہدف دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا ہے۔