• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال 46 ہزار 332 کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، سی ٹی او

لاہور(کرائم رپورٹرسے) سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد اعجاز کے حکم پر کم عمر ڈرائیورز کےخلاف کارروائیاں جاری رہی، رواں سال کے دوران 46 ہزار 332 کم عمر ڈرائیورز کےخلاف کارروائی کی گئی، اس حوالے سے ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا کہنا تھا کہ والدین چھٹی کے روز اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل، گاڑی، رکشہ نہ دیں، چھٹی کے روز کم عمر بچوں موٹر سائیکل گاڑی رکشے لےکر سڑکوں آجا تے ہیں ۔
لاہور سے مزید