• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کو چھری مار کر زخمی کرنے کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت مسترد

کراچی(محمد ندیم/اسٹاف رپورٹر)ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ سید وقار حیدر نے بیوی کو پیٹ میں چھری مار کر زخمی کرنے کے مقدمے میں ملزم انور کی ضمانت مسترد کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید