• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ پارٹ 1 اور 2 کادوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے شروع ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹر )انٹر میڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے شروع ہو گا ۔ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق تمام انتظامات مکمل، امیدواران کو رول نمبر سلیپس جاری کردی گئیں ۔ امتحان میں 24767 امیدواران شرکت کریں گے ۔15558 لڑکے اور 9209 لڑکیاں شامل۔ان کے علاوہ 444 ریگولر امیدوار بھی شرکت کریں گے۔