• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار اور ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف بی ایریا بلاک22 شفیق کالونی کے قریب فائرنگ سے علی زمان جاں بحق ہو گیا ، اورنگی ٹاون ، سیکٹر سی 15 مکان نمبر117سیکٹرمیں نامعلوم سمت سےآکر گولی لگنے سے30سالہ وقار علی جاں بحق ہوگیا۔ ٹیپو سلطان تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس اہلکار عدیل یوسف زخمی ہو گیا،جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید