• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو سزائے موت، ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی محترمہ فتح مبین نظام نے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم محمد صادق کو الزام ثابت ہونے پر سزائے موت اور مقتول کے ورثا کو پانچ لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے،ملزم ضمانت پر تھا، سزا سنائے جانے کے بعد جیل روانہ کردیا گیا، استغاثہ کے مطابق ملزم نے کسی بات پر جھگڑا ہونے پر اپنے دوست کو گردن میں رسی ڈال کر قتل کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید