• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے عالمی نمبر آٹھ ایران کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، لاہور میں منگل کو ایونٹ کا فائنل پاکستان نے3-1سے جیتا۔ قبل ازیںبنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید