• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں کھیلی جانے والی شیخ کمال سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے افغانستان کے صالح محمد کو 5-1سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی،دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت کےاشپریت سنگھ چڈھا نے پاکستان کےبابر مسیح کو ہرایا، سیمی فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید