• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ایک تصویر نے والدین کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے کہ جس طرح آپ گھر سے نکلنے سے قبل باقاعدگی سے گاڑی میں موبائل آئل اور پانی چیک کرتے ہیں اسی طرح یہ ضروری ہے کہ دیکھیں کہ ٹائروں کے نیچے کوئی بچہ یا کوئی پالتور جانور چھپا ہوا تو نہیں ہے ۔ کہیں وہ آپ کی عدم توجہ کی وجہ سے موت کے منہ میں نہ چلا جائے۔
اسلام آباد سے مزید