• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر چندر پال کے بیٹے کا ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شیو نرائن چندر پال کے بیٹے بھی ٹیگ نرائنٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔ پرتھ ٹیسٹ پہلے دن آسٹریلیا نے دو وکٹ پر 293 رنز بنائے۔ ٹیگ نرائن چندر پال نے بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔ انہیں سابق ویسٹ انڈینکپتان برائن لارا نے ٹیسٹ کیپ دی۔ شیو نرائن اور ٹیگ نرائن چندر پال ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیسٹ کھیلنے والے پانچویں باپ بیٹے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید