• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ڈپارٹمنٹ آ ف ایجوکیشن اقراء یونیورسٹیمین کیمپس میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان "ایجو کیشنل ٹرانسفور میشن،ٹرانسفو رمنگ لائیو تھا، اس کانفر نس میں بین الاقوامی اور قومی ماہرین و محققین کو مدعو کیا گیا جن میں ڈاکر فو زیہ خان، چیف ایڈوائزر اسکو ل ایجو کیشن اینڈ لٹر یسی ڈپارٹمنٹ حکو متِ سندھ اورسابق سینیٹرجاوید جبار، پالیسی اینیلسٹ سابق وفاقی وزیر مہمانِ خصو صی اور اعزازی مہمان تھے ، کانفر نس کے اغراض و مقاصد میں ریسرچ اسکالرز (پی ایچ ڈی اور ایم فل) اور فیکلٹی ممبرا ن کو ریسر چ ماہر ین کے تحقیقی کام سے آ گا ہی دلانا اور اپنے کام کو پیش کر نے کا مو قع فرا ہم کر نا شامل تھا۔