• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا بشیر فاروق قادری اور مولانا احمد رضا سے مفتی منیب الرحمٰن کی ملااقات

کراچی (پ ر)دار العلوم میمن کی انتظامیہ مولانا محمد بلال بشیر فاروق قادری اور مولانا احمد رضا کی صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستانمفتی منیب الرحمٰن اور اراکینِ تنظیم المدارس علامہ صابر نورانی و صاحبزادہ ریحان امجد نعمانی سےملاقات کی اور تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کی مدارسِ دینیہ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا،مستقبل میں مزید فعال انداز میں کام کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد اور ہمہ وقت تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید