• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی رعایتی نرخ پر خام تیل فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) روس نے پاکستان کو خام تیل کی درآمد پر فوری طور پر 30؍ سے 40؍ فیصد تک رعایت دینے سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستانی وفد نے ماسکو میں مذاکرات کے دوران روس سے ڈسکاؤنٹ کی درخواست کی تھی جبکہ روس کا موقف ہے اس کے دیگر سے سودے ہوچکے ہیں۔ معتبر ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کی۔
اہم خبریں سے مزید