• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی پاکستان کی صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اہم فیصلے کیے گئے

کوئٹہ(پ ر)جے یو آئی پاکستان کے صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت صوبائی مرابط مولانا عبدالمالک ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی جماعت نصیر آباد ڈویژن ‘سبی ‘لورالائی اور موسیٰ خیل اضلاع کے دوروں کا شیڈول طے کرے گی جبکہ مستونگ نوشکی اور چاغی اضلاع کیلئے حاجی عبدالصادق کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی جوان اضلاع میں رابطہ قائم کرنے کے بعد صوبائی جماعت کو رپورٹ پیش کرے گی۔
کوئٹہ سے مزید