• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے 35ہزار 911 میٹر آپریشن سرکلوں کو جاری کر دیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر )میپکو نے میٹرز خرابی کی درج ہونے والی شکایات کے ازالے کے لئے آپریشن سرکلوں کو 35ہزار911سنگل فیز میٹرز کا اجراء کردیاہے۔ ڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ میپکو انجینئر ملک محمد عارف وینس کے مطابق اکتوبر 2022ء کے اختتام تک خراب اور جلنے والے میٹرز کی تبدیلی کے لئے میٹرز فراہم کئے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید