• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر صدر کیریونیو افسران سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر صدر ملتان کامران صغیر نے ریونیو افسران سے ملاقات کی، انہوں نےتحصیل بھر میں جاری ڈیجیٹل گرداوری ودیگر اہم معاملات بارے بریفنگ لیکر ڈیجیٹل گرداوری کو مزید بہتر اور تیز کرنے کے احکامات جاری کئے۔
ملتان سے مزید