• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش ناقابل بیان، مجھے زیادہ رنز بنانے چاہیے تھے، زیک کرالی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) انگلش اوپنر زیک کرالی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کے پہلے دن یہ ہماری ناقابل یقین کوشش تھی اور ابتدائی دو اوورز کے بعد ہم نے ٹون سیٹ کردی تھی۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کرالی نے کہا کہ 122رنز اعزاز کی بات ہے، مجھے زیادہ رنز کرنے چاہیے تھے۔ آ ج کا دن میرے لیے بہترین دن تھا۔ بین ڈکٹ نے کہا کہ پچ جس طرح کی ہے اس پر بیس وکٹیں لینے میں ہمیں بھی مشکل پیش آئے گی۔ گیم پلان کے مطابق ہی کھیلیں گے۔

اسپورٹس سے مزید