• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی میں لیڈرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے وومن امپا ورمنٹ تھرو وومن انوولومینٹ ان لرننگ اینڈ لیڈر شپ WE-Will) (کے تحت خوا تین کے لیڈر شپ پروگرام جس کی افتتا حی تقریب کی صدارت وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن، پروفیسر ڈاکٹر صا ئمہ، پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی،پروفیسر ڈاکٹر حفصہ زینب کے علا وہ ویٹر نری یونیورسٹی کے مختلف کیمپسز سے فیمیل فیکلٹی ممبران و انتظا می افسران کی کثیرتعدادنے شر کت کی ۔
لاہور سے مزید