• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء سے ہی نئے گلوکارپیدا ہونگے،ایگزیکٹوڈائریکٹر

لاہور(شوبز رپورٹر) الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ”الحمراء لائیو“ پروگرام ہوا۔ نصرت فتح علی خان اور میڈیم نور جہاں گائی ہوئی غزلیں سنا ئی گئیں۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اس موقع پر کہا کہ یہی سے نئے نئے گلوکار پید ا ہوکر اپنے پرانے ہم عصروں کی جگہ لیں گے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر الحمراء کلچر کمپلیکس قذافی سٹیڈیم سید نوید الحسن بخاری نے کہ الحمراء لائیو میں نوجوانوں نے سُر،لے، دھن وتلفظ کی صحت پرحاضی مہارت حاصل کر لی ہے۔