• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر سنیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے کنول شوزب کی قیادت میں نعرے بازی کی ۔پی ٹی آئی یوٹیوبرز کی جانب سے بھی ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سینیٹر سیمی ایزدی منیرہ جاوید، فرخندہ کوکب اور طیبہ ابراہیم شریک تھیں ۔
اسلام آباد سے مزید