• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل ہل حملہ کیس میں 2افراد بغاوت کے مجرم قرار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا میں کیپٹل ہل حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ اوتھ کیپر ملیشیا گروپ کے بانی اسٹیورٹ رہوڈز اور کیلی مگس پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف بھی کیپٹل حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہے۔
یورپ سے سے مزید