• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی ذوالفقار قریشی اور آصف زرگر جنجوعہ کا شیخ عبدالعزیز کو عشائیہ

برمنگھم (پ ر) ڈڈلی کے حاجی ذوالفقار قریشی اور آصف محمد زرگر جنجوعہ نے حیدرآباد دکن سے آئے مہمان شیخ عبدالعزیز عمر العمودی اور سہیل احمد بخشی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ مہمانوں نے عشائیہ دینے پر میزبانوں سے اظہار تشکر کیا اور ان کے لیے دعا کی۔ عشائیہ میں دیگر شخصیات بھی شریک تھیں۔ 
یورپ سے سے مزید