• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک، بچے کے علاج کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

کراچی (پ ر)کے الیکٹرک نے خصوصی افرادکے عالمی دن کے موقع پرخصوصی افراد کے علاج کےلئے سب سے بڑے امدادی پیکیجز میں سے ایک کے تحت چھوٹے بچے ماسٹر عمر کے علاج کےلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی فراخدلانہ امداد کا اعلان کیا ہے،مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمپنی کے چیف ہیومین ریسورس افسر رضوان ڈالیا کے مطابق کے الیکٹرک نہ صرف مصنوعی اعضاءاور ان کے فٹ کرنے کےلئے ضروری پروسیجر میں اپنا پورا کردار ادا کرے گا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید