• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، نجی کلینک میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ ٹاؤن شانتی نگر نجی کلینک میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 25سالہ عبدالسعید ولد عبدالمجیدجاں بحق ہوگیا ،واقعے کے بعداہل خانہ کی جانب سے کلینک میں ہنگامہ آرائی کی گئی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کلینک کو سیل کردیا اور قانونی کارروائی کے لئے متوفی نوجوان کی میت کو سول اسپتال منتقل کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید