• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے کو ہے، اقبال ہاشمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکیرٹری اقبال ہاشمی نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا سورج بہت جلد طلوع ہونے کو ہے، ظالم مٹ جائیں گے اور مظلوم سرخرو ہوں گے۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔ دنیا کو کشمیر کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے کیونکہ یہ صرف کشمیر کا مسئلہ نہیں عالمی امن کا مسئلہ ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید