• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایم ای بینک کی نجکاری سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ایس ایم ای بنک کی نجکاری کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آئندہ ہفتے فیصلہ کیا جائے گا،اس کے لیے بنک کی مالی حالت کا جائزہ لیا جائے گااور متعلقہ شراکت دارو ں سے اس حوالے تجاویز کو مدنظر رکھاجائے گا،وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میںایس ایم ای بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید