کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے رائونڈ آف سسکٹین میں اتوار کو دفاعی چیمپئن فرانس اور پولینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ التھوماما اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ہی میچ رات کو آٹھ بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ رات باربجے(پیر)5دسمبر کوانگلینڈ اور سینیگال کے درمیان البیت اسٹیڈیم میں ہوگا۔