• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے 377 کا بڑا ہدف سری لنکا کے خلاف حاصل کیا تھا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا ہدف377 رنز 2015 میں سری لنکا کے خلاف پالے کیلے میں عبور کیا تھا ۔ چند ماہ قبل پاکستان نےگال میں سری لنکا کے خلاف342 رنز بناکر میچ جیتا تھا۔
اسپورٹس سے مزید